روز ویلٹ ہوٹل بند نہیں کیا اسے چلانے کیلیے 150 ملین ڈالر قرض لے چکے، غلام سرور => آج کا دن کیسا رہے گا => بھارت میں کسان احتجاج ملک گیر بغاوت میں بدل سکتا ہے، امریکی نیوزایجنسی => جوبائیڈن سابق صدر ٹرمپ کی پالیسیوں سے سبق حاصل کریں، چین => کراچی میں سردی برقرار، پارہ بدستور 8.5 ڈگری ریکارڈ => سکھوں کی کسان تحریک نے کنگنا کو آگ بگولہ کردیا => ایف آئی اے کی بھرتیوں میں فراڈ اور بے قاعدگیوں کا انکشاف => ٹک ٹاکرعلشبا انجم کے پہلے ہی گیت نے دھوم مچا دی => پہلی ششماہی، برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری میں کمی، مالیاتی خسارہ بڑھ گیا => پیس میکر کے حامل مریض ایپل فون کو مناسب فاصلے پر رکھیں، ایپل کا انتباہ =>

آج کی خبریں

Canadian vlogger rozi gabriel posted picture of her embrassing islam on her facebook account
کینیڈین خاتون سیاح نے اسلام قبول کرنے کی ویڈیو جاری کردی پاکستان میں ایک عرصے سے موٹر سائیکل پر تنہا سیاحت کرنے والی مہم جو اور کینیڈا کی سیاح، روزی گبریئل نے اپنے فیس بک پیج پر اسلام قبول کرنے کی ویڈیو جاری کردی
PTI claims the support of more than 89 MPA of Sindh Assembly
پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی میں 89 اراکین اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لا نے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں
American returned books after 40 years
امریکی شہری نے لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں لوٹا دیں امریکی شہری نے لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں لوٹا دیں

American Returned Books After 40 Years

امریکی شہری نے لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں لوٹا دیں

کتابیں 1970 کی دہائی میں اس کے والدین کو جاری کی گئیں جو اس نے جرمانے کے ساتھ لائبریری کو واپس کردیں



امریکی ریاست منی سوٹا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے میری لینڈ کی لائبریری سے 4 دہائیوں قبل لی جانے والے دو کتابیں واپس کردی اور ہر روز کا جرمانہ بھی ادا کیا ہے۔
منی پولس میں رہنے والے جان کریمر کو کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں اپنے والدین کے گھر سے دو کتابیں ملیں جو مونٹگمری کاؤنٹی لائبریری سے 1970 کی دہائی میں جاری کی گئی تھیں۔ ایک کتاب کمپنگ سے متعلق اور دوسری کھانے اور سبزیاں پکانے کے بارے میں تھیں، یہ کتابیں واپس نہیں کی گئی تھیں۔ جان کریمر نے نہ صرف یہ کتابیں واپس کردیں بلکہ اس نے جرمانے اور لیٹ فیس کی مد میں لائبریری کو 1550 ڈالر یعنی ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد کی رقم بھی ادا کی۔ جب لائبریری نے یہ رقم واپس کرنے کو کہا کہ تو جان کریمر نے اسے لائبریری کے لیے عطیہ قرار دیا اور رقم واپس نہ لی۔

اس واقعے کے بعد لائبریری کے عملے نے اسے ایک خاص تقریب میں مدعو کیا اور اس کے پورے خاندان کے لیے لائبریری کارڈز جاری کرکے تحفے میں دیئے۔

مزید مضامین پڑھیے !

facebbo twitter rss