سونے کی قیمت ایکبار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگئی => افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے وزیراعظم کابینہ اجلاس کے فوری بعد چل بسے => راشد نسیم نے بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹرپبھاکرریڈی کا ریکارڈ توڑدیا => آنکھوں کی لیزر سرجری اور ابہام => سندھ پولیس میں کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد 1925 تک پہنچ گئی => حکومت کا 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان => پشاورمیں غیرت کے نام پرلڑکا لڑکی قتل؛ کفن اورجنازے کے بغیرتدفین کا انکشاف => پیٹرول بحران کی تحقیقات کے لیے اعلی سطح کمیشن بنانے کا فیصلہ => قوم قربانی سے متعلق بنائے گئے ایس اوپیزپرعمل کرے، وزیراعظم کی اپیل => پنجاب حکومت نے پورے سسٹم کا بیڑا غرق کر دیا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ =>

آج کی خبریں

Canadian vlogger rozi gabriel posted picture of her embrassing islam on her facebook account
کینیڈین خاتون سیاح نے اسلام قبول کرنے کی ویڈیو جاری کردی پاکستان میں ایک عرصے سے موٹر سائیکل پر تنہا سیاحت کرنے والی مہم جو اور کینیڈا کی سیاح، روزی گبریئل نے اپنے فیس بک پیج پر اسلام قبول کرنے کی ویڈیو جاری کردی
PTI claims the support of more than 89 MPA of Sindh Assembly
پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی میں 89 اراکین اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لا نے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں
American returned books after 40 years
امریکی شہری نے لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں لوٹا دیں امریکی شہری نے لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں لوٹا دیں

Pti Claims The Support Of More Than 89 Mpa Of Sindh Assembly

پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی میں 89 اراکین اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ


سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لا نے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں جس کے لیے پی ٹی آئی نے 89 اراکین کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع تحریک انصاف کے مطابق پیپلزپارٹی کے متعدد اراکین سندھ اسمبلی رابطے میں ہیں۔



سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے اراکین  کی تعداد 99 ہے، تحریک انصاف کی
30، ایم کیو ایم کی 21، جی ڈی اے کی 14، تحریک لبیک کی 3 اور ایم ایم اے کی
ایک نشست ہے۔


لیکن پی ٹی آئی جو کچھ بھی کر لے یہ اتنا آسان نہیں جتنا کہ کہا جا رہا ہے۔ ابھی حالات اتنے بھی خراب نہیں ہوئے کہ اتنے زیادہ پیپلزپاڑٹی کے لوگ تحریک انصاف میں شامل ہوں۔ ابھی سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہورہا ہے

مزید مضامین پڑھیے !

facebbo twitter rss