دنانیر سے موازنہ کرنے پر اے سی سی اے ٹاپر زارا کا اظہارِ مایوسی => سینیٹ الیکشن سے متعلق ایک اور ویڈیو سامنے آگئی => اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی بیٹنگ جاری => کراچی کنگز نے فیلڈنگ کوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی => سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی => متحدہ عرب امارات کے پہلے ایلچی اسرائیل پہنچ گئے => سفاک شوہر نے نئی نویلی دلہن کو برہنہ حالت میں گھر سے نکال دیا => حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ، 5 افراد زخمی => ٹوئٹر کا کورونا ویکسین کیخلاف افواہیں پھیلانے والے اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ => گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی فلپائن کی سفیر برطرف =>

فیشن اور شوبز کی خبریں

Ranbir and Katrina have decided to Live  together
رنبیر کپور اور کترینا کیف نے ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا بھارتی اخبارات کے مطابق رنبیر کپور اور کترینا کیف ہمیشہ کے لئے ساتھ ساتھ رہنا چاہتے ہیں
Rekha and Salman together after 25 years in the Big Boss
ریکھا اور سلمان خان بگ باس میں ریکھا اور سلمان خان بگ باس میں ۲۵ سال بعد اکھٹے نظر آئیں گے

Rekha And Salman Together After 25 Years In The Big Boss

ریکھا اور سلمان خان بگ باس میں

ریکھا اور سلمان بگ باس میں 25سال بعداکٹھے دکھائی دیں گے
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ریکھا اداکار سلمان خان کے ساتھ 25 سال بعد اکٹھے اسکرین پر دکھائی دینگی۔ذرائع کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ریکھا ٹی وی شو ” بگ باس سیزن ایٹ“ میں 25 سال بعد سلمان خان کے ہمراہ اسکرین پر دکھائی دینگی۔ اداکارہ ریکھا نے 1988ءمیں فلم ” بیوی ہو تو ایسی “ میں سلمان خان کے ساتھ کام کیا ہے اور فلم میں سلمان نے ان کے دیور کا کردار نبھایا تھا۔ اداکارہ ریکھا اب ”بگ باس 8‘ کی دو اقساط میں دکھائی دینگی۔ اداکارہ یہاں اپنی فلم ”سپر نانی“ جو جلد ریلیز ہو رہی ہے کی تشہیر کرینگی اور شرکاءسے گپ شپ بھی لگائیں گی۔
facebbo twitter rss