بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے بھی ازخود تنہائی اختیار کرلی => وزیراعظم کی کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت => عامر لیاقت حسین نے استعفی دینے کے لیے وزیر اعظم سے وقت مانگ لیا => چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم => پاکستانی ڈاکٹرز کا دل میں چاقو گھسنے سے زخمی بچے کا کامیاب آپریشن => احساس کیش پروگرام کو 144 سے بڑھا کر 203 ارب روپے کرنے کا اعلان => ڈرامے کو پھانسی => بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصلر رسائی دیدی گئی => کسی سرکاری ادارے میں وزرا کے سفارشی برداشت نہیں کرینگے، چیف جسٹس => نوجوان وکٹ کیپر روحیل نذیر کا بابراعظم کے بیٹ دیکھنے کا خواب پورا ہوگیا =>

فیشن اور شوبز کی خبریں

Ranbir and Katrina have decided to Live  together
رنبیر کپور اور کترینا کیف نے ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا بھارتی اخبارات کے مطابق رنبیر کپور اور کترینا کیف ہمیشہ کے لئے ساتھ ساتھ رہنا چاہتے ہیں
Rekha and Salman together after 25 years in the Big Boss
ریکھا اور سلمان خان بگ باس میں ریکھا اور سلمان خان بگ باس میں ۲۵ سال بعد اکھٹے نظر آئیں گے

Ranbir And Katrina Have Decided To Live Together

رنبیر کپور اور کترینا کیف نے ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا

رنبیر اور کترینہ نے ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا
ممبئی: بالی ووڈ کے پریمی جوڑے رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے بالاآخر ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں رنبیر کپور کے گلے کا آپریشن ہوا ہے اور کترینہ کیف آج کل ان کی تیما داری کر رہی ہیں جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب دونوں ایک ہی فلیٹ میں ایک چھت کے نیچے ایک ساتھ رہیں گے۔واضح رہے کہ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے اور دونوں سپر اسٹارز کو بار ہا ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جب کہ دونوں اپنے انٹرویوز میں بھی ایک دوسرے کو اپنے لئے بہت اسپیشل قرار دے چکے ہیں لیکن ابھی تک دونوں نے باقاعدہ اپنی محبت کا اظہار کیا ہے اور نہ ہی شادی کا فیصلہ۔
facebbo twitter rss