سندھ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پیپلزپارٹی کی واضح برتری => ملک پر جب بھی مشکل وقت آیا سرمایہ دار حکمران نے غریب عوام سے قربانی کا تقاضہ کیا، سراج الحق => عوامی نیشنل پارٹی کا پی کے 7 سوات کے نتائج چلینج کرنے کا اعلان => حکام کی غفلت، یونیورسٹی روڈ پر قبضہ مافیا کے ڈیرے => شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سات دہشت گرد ہلاک => سوات پی کے 7 ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کامیاب => کراچی کی رہائشی عمارت میں داخل ہونے والی ’دیو قامت چھپکلی‘ کو ریسکیو کرلیا گیا => بھارتی حکومت کی پاکستان آنے والے سکھوں کو کسی کا مہمان بننے پر بلیک لسٹ کرنے کی دھمکی => ابرار الحق نے ’نچ پنجابن‘ گانا چرانے پر برطانوی کمپنی کو قانونی نوٹس بھیج دیا => پنجاب کے ضمنی انتخابات فیصلہ کریں گے کہ عوام کو الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے یا نہیں، عمران خان =>

عجیب و غریب خبریں

The world largest  pizza Prepare in Italy
اٹلی میں دنیا کا سب سے بڑا پیزا تیار اس طویل ترین پیزا کو اٹلی کے ساحلی شہر نیپلز میں تیار کیا گیا ہے جہاں اسے ٹیبلوں پر سجایا گیا جو لگ بھگ ایک میل طویل تھا

The World Largest Pizza Prepare In Italy

اٹلی میں دنیا کا سب سے بڑا پیزا تیار

اٹلی میں دنیا کا سب سے بڑا پیزا تیار
نیپلز: میں دنیا کا سب سے بڑا پیزا تیار کرلیا گیا جسے گنیز بک ا?ف ورلڈ ریکارڈ کے لیے رجسٹرڈ کرانے کی درخواست بھی دے دی گئی ہے۔
اس طویل ترین پیزا کو اٹلی کے ساحلی شہر نیپلز میں تیار کیا گیا ہے جہاں اسے ٹیبلوں پر سجایا گیا جو لگ بھگ ایک میل طویل تھا۔ اسے ماہر شیف کی ایک ٹیم نے تیار کیا ہے اور اس کےاجزا کا انتخاب بھی بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا تھا۔شیف نے پیزا کی تیاری کے لیے بجلی کی رفتار سے کام کیا لیکن اس کے باوجود پیزا بنانے میں 11 گھنٹے سے زائد کا وقت لگا۔ پیزا کی تیاری میں اعلیٰ معیار کے مصالحے اور اجزا استعمال کیے گئے جن میں 2 ہزار کلو آٹا، 1600 کلو ٹماٹر، 2 ہزار کلوگرام موزریلا چیز(پنیر) اور 200 لیٹر کھانے کا معیاری تیل اور 1500 لیٹر پانی استعمال کیا گیا تھا جب کہ اپنی تکمیل کے بعد پیزا کا وزن 1.6 ٹن اور لمبائی 1800 میٹر ہے۔اس کاوش سے 2015 میں اٹلی کے شہر میلان میں 1595 میٹر طویل پیزا کا ریکارڈ توڑ دیا گیا ہے جو اٹلی میں ہونے والی مشہور سالانہ نمائش میں پیش کیا گیا تھا۔

مزید مضامین پڑھیے !

Railway track on 17000 Foot height
Railway track on 17000 Foot height
Round the world trip in most less time in a bicyle by British Cyclist Stephen on May 9, 2004
Round the world trip in most less time in a bicyle by British Cyclist Stephen on May 9, 2004
Mauna Key in Hawaii is the tallest mountain of the world its 20,000 feet down in sea as well
Mauna Key in Hawaii is the tallest mountain of the world its 20,000 feet down in sea as well
facebbo twitter rss