کراچی کے تعلیمی اداروں پر منشیات مافیا کی یلغار، طلباء کی بلڈ اسکریینگ کرانے کا فیصلہ => پاکستان چاہتا ہے کہ ٹی ٹی پی مذاکرات کے لیے ہتھیار ڈال دے => آج کا دن کیسا رہے گا => کم جونگ ان کا وزن جاننے کیلئے جنوبی کوریا میں مصنوعی ذہانت کا استعمال => ممتاز کامیڈین ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا => شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید => سندھ میں پی پی اقتدار کو 15 سال مکمل، کراچی میگا منصوبوں سے محروم => پیپلز پارٹی نے میئرکراچی کیلیے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دیدی => پاکستان میں غذائی قلت پر اقوامِ متحدہ کی رپورٹ تشویشناک ہے، پی ایم اے => مُردوں کیلئے خوبصورت ڈیزائن والے تابوت متعارف =>

عجیب و غریب خبریں

The world largest  pizza Prepare in Italy
اٹلی میں دنیا کا سب سے بڑا پیزا تیار اس طویل ترین پیزا کو اٹلی کے ساحلی شہر نیپلز میں تیار کیا گیا ہے جہاں اسے ٹیبلوں پر سجایا گیا جو لگ بھگ ایک میل طویل تھا

Injured Turtule Got New 3d Hump

زخمی کچھوے کو تھری ڈی خول لگانے کا پہلا کامیاب تجربہ

زخمی کچھوے کو تھری ڈی خول لگانے کا پہلا کامیاب تجربہ
رازیل: برازیل میں ایک کچھوا آگ لگی جھاڑیوں میں پھنسنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گیا تھا جس سے وہ اپنے خول سے بھی محروم ہو چکا تھا لیکن ماہر ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن سے نہ صرف اس کی جان بچائی بلکہ اس کے تھری ڈی خول بھی لگانے میں کامیاب ہوگئے۔آگ سے متاثر ہونے والے کچھوے کا خول تیار کرنے کے لیے ماہرین نے اس کی سیکڑوں تصاویر بنا کر اس کے لیے بالکل درست خول تھری ڈی پرنٹر سے تیار کیا۔ اس کے بعد آپریشن کے ذریعے یہ خول کچھوے کو لگا دیا گیا۔ اب یہ کچھوا اپنے اس نئے خول کے ساتھ بالکل عام کچھوؤں کی طرح گھوم پھر رہا ہے۔ اس طرح تھری ڈی خول کا اعزاز حاصل کرنے والا یہ پہلا کچھوا ہے۔

مزید مضامین پڑھیے !

Railway track on 17000 Foot height
Railway track on 17000 Foot height
Round the world trip in most less time in a bicyle by British Cyclist Stephen on May 9, 2004
Round the world trip in most less time in a bicyle by British Cyclist Stephen on May 9, 2004
Mauna Key in Hawaii is the tallest mountain of the world its 20,000 feet down in sea as well
Mauna Key in Hawaii is the tallest mountain of the world its 20,000 feet down in sea as well
facebbo twitter rss